‏اگرصرف آنکھ سےدیکھنا ہےتوپھرتوہرجگہ کی اپنی عید ہوگی،فوادچودھری‏

اسلام آباد :‏اگر صرف آنکھ سے دیکھنا ہےتوپھر توہرجگہ کی اپنی عید ہوگی ،پھر جس کی جو مرضی ہو گی وہ وہی کرے گا ، ان چبتے ہوئے خیالات کا اظہارموجودہ حکومت کے سب سے زیادہ متنازع وزیرفواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں‌ کیا ذرائع کے مطابق چاند کے حوالے سے مزید اپنے خیالات … ‏اگرصرف آنکھ سےدیکھنا ہےتوپھرتوہرجگہ کی اپنی عید ہوگی،فوادچودھری‏ پڑھنا جاری رکھیں