فواد چوہدری کا بے روزگار صحافیوں‌ کیلئے بڑا اعلان، مستقبل کیلئے دیے اہم مشورے

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوجوان صحافیوں کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحافت ایک مشکل شعبہ ہے، میڈیا کے شعبے میں مقابلے کی فضا بہت سخت ہے، بدلتے دور کے ساتھ صحافت کے تقاضے بھی … فواد چوہدری کا بے روزگار صحافیوں‌ کیلئے بڑا اعلان، مستقبل کیلئے دیے اہم مشورے پڑھنا جاری رکھیں