اللہ نے یہ اجازت نہیں دی اچھے برے کی جنگ ہوتوآپ کہیں میں نیوٹرل ہوں،،وزیراعظم

تحریک انصاف کا مانسہرہ میں جلسہ ،وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی وزر ا جلسے میں شریک ہیں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شاندار جلسے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، میں ہر جلسے میں اپنے آپ کو کہہ کر جاتا ہوں کہ میں فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہوں گا،میں جب تقریر کیلئے … اللہ نے یہ اجازت نہیں دی اچھے برے کی جنگ ہوتوآپ کہیں میں نیوٹرل ہوں،،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں