بے نامی اکاؤنٹ رکھنے والوں کے خلاف نیا آپریشن لانچ کرد دیا گیا

اسلام آباد :ہوشیار باش ایف بی آر نے بے نامی اکاونٹ رکھنے والوں کے خلاف نئے آپریشن لانچ کردیا ۔بے نامی اکاﺅنٹس اور جائیدادیں رکھنے والوں کی شامت آگئی، بے نامی اثاثہ جات کی نشاندہی کیلئے لاہور کے 50سے زائد "انفارمرز” نے بے نامی داروں کے پول کھولنے کیلئے ایف بی آر سے رابطہ کرلیا۔ … بے نامی اکاؤنٹ رکھنے والوں کے خلاف نیا آپریشن لانچ کرد دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں