ایف بی آر نے بڑی مصنوعات کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے نیٹ ورک قائم کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چینی، کھاد، تمباکو، سیمنٹ، بیوریجز کی ٹیکس چوری روکنے کے لیے نیٹ ورک قائم کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے پانچ شعبوں کی مصنوعات جس میں تمباکو ، چینی، کھاد ، سیمنٹ اور بیوریجز شامل ہیں ان کی نگرانی، جانچ پڑتال اور مانیٹرنگ کے لیے … ایف بی آر نے بڑی مصنوعات کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے نیٹ ورک قائم کر دیا پڑھنا جاری رکھیں