وفاقی حکومت نے اب تک 90 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ جاری کیے

وفاقی وزارت پلاننگ و ترقیاتی اصلاحات کی جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق وفاقی حکومت نے اب تک کل 90 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ جاری کیے ، ترقیاتی پروگرام 2019-20 کے تحت موجودہ حکومت نے 19.9 ارب روپے وفاقی وزارتوں کو جاری کیے ، جبکہ 23.6 ارب کارپوریشنز اور 7.7 ارب سپیشل ایریاز کیلئے … وفاقی حکومت نے اب تک 90 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ جاری کیے پڑھنا جاری رکھیں