پانچویں سٹائل ایوارڈ میلے کاایکسپو سینٹر کراچی میں شاندار انعقاد

پانچواں اسٹائل ایوارڈز میلہ ایکسپو سینٹر کراچی میں شاندار انداز میں سجایا گیا اس موقع پر فلم ٹیلیویژن اور فیشن سے جڑے فنکاروں کی کہکشاں زمین پر اتر آئی تھی جبکہ یہ اسٹائل ایوارڈز احد رضا میر، عائشہ عمر اور ماہرہ خان کے نام رہا شہرت کے ستارے ہر جگہ جگمگا رہے تھے فلم اسٹار … پانچویں سٹائل ایوارڈ میلے کاایکسپو سینٹر کراچی میں شاندار انعقاد پڑھنا جاری رکھیں