زندگی تماشا کی ریلیز روکنے کے بعد مذہبی تنظیم نے مظاہرے منسوخ کر دیئے

وفاقی حکومت کی جانب سے فلم ساز سرمد کھوسٹ کی آنے والی فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز روکے جانے کے بعد مذہبی تنظیم تحریک لبیک پاکستان نے فلم کے خلاف مظاہروں کی کال واپس لے لی تحریک لبیک پاکستان نے ’زندگی تماشا‘ کے خلاف فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل 23 جنوری کو ملک … زندگی تماشا کی ریلیز روکنے کے بعد مذہبی تنظیم نے مظاہرے منسوخ کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں