فلم زندگی تماشا کی تشہیر کے لئے میوزک کنسرٹ

پاکستانی فلمی صنعت کی رواں سال میں پہلی فلم ’زندگی تماشا‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں لاہور کے معروف شاپنگ مال میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس کنسرٹ میں فلم کے ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ، لیڈ فنکار عارف حسن، علی قریشی، رائٹر نرمل بانو، آئی ایم جی سی سے شیخ عابد رشید سمیت … فلم زندگی تماشا کی تشہیر کے لئے میوزک کنسرٹ پڑھنا جاری رکھیں