فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏نیب راولپنڈی نےعوام سے لوٹے گئے 1 ارب 95 کروڑروپے برآمد کر لیے، فلمسٹار لکی علی نے فراڈ ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف کر لیا،نیب راولپنڈی نے پلی بارگین درخواست احتساب عدالت میں جمع کرا دی‏،جس کے بعد احتساب عدالت نے 1 ارب 95 … فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری پڑھنا جاری رکھیں