عظمی تشدد کیس ، ملک ریاض کی بیٹی کے خلاف ایف آئی آر درج

لاہور:عظمی تشدد کیس ، ملک ریاض کی بیٹی کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، باغی ٹی وی کے مطابق عظمی تشدد کیس ، پولیس نے کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان زوجہ ملک عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ ڈیفینس … عظمی تشدد کیس ، ملک ریاض کی بیٹی کے خلاف ایف آئی آر درج پڑھنا جاری رکھیں