فردوس عاشق اعوان کو نیا عہدہ مل گیا

فردوس عاشق اعوان کو نیا عہدہ مل گیا باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، فردوس عاشق اعوان کو پنجاب میں‌نیا عہدہ مل گیا. فردوس عاشق اعوان کو فیاض الحسن چوہان کی جگہ مشیر وزیر اعلیٰ ‌پنجاب لگا دیا گیا ہے . فردوس عاشق اس سے پہلے وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات تھیں. … فردوس عاشق اعوان کو نیا عہدہ مل گیا پڑھنا جاری رکھیں