فردوس عاشق اعوان کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، کہا کشمیریوں کے ساتھ ہیں

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں میرپور کے نواحی علاقے جاتلاں میں زلزلے سے نقصانات پرگفتگوکی گئی ، فردوس … فردوس عاشق اعوان کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات، کہا کشمیریوں کے ساتھ ہیں پڑھنا جاری رکھیں