فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر

فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سابق مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بارے انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے سیالکوٹ میں پارٹی کو کمزور کرنے کے لئے حربے استعمال کرنے شروع کر دیئے ہیں … فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر پڑھنا جاری رکھیں