فردوس عاشق اعوان میر پور پہنچ گئیں، زلزلہ متاثرہ علاقے کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان میر پور پہنچ گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میر پور میں زلزلہ متاثرہ علاقت کا دورہ کیا، انہوں نے میر پور کے ہستپال کا بھی دورہ کیا اور زخمیوں … فردوس عاشق اعوان میر پور پہنچ گئیں، زلزلہ متاثرہ علاقے کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں