ہائی اسکول میں فائرنگ، 6 افراد زخمی، متعدد یرغمال

کیلی فورنیا:ہائی اسکول میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد طلبا کو حملہ آوروں نے یرغمال بنالیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے میں موجود تمام اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔لاس ایجنلس کاؤنٹی شیریف ڈیپارٹمنٹ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہنا … ہائی اسکول میں فائرنگ، 6 افراد زخمی، متعدد یرغمال پڑھنا جاری رکھیں