فروغ نسیم عمران خان کو بھی وہاں تک پہنچائیگا جہاں جنرل مشرف اور الطاف حسین کو پہنچایا،سلیم صافی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دیا ہے، اس کیس میں وفاق کی جانب سے فروغ نسیم وکیل تھے اور انہوں نے وزارت سے استعفیٰ دیا تھا سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ … فروغ نسیم عمران خان کو بھی وہاں تک پہنچائیگا جہاں جنرل مشرف اور الطاف حسین کو پہنچایا،سلیم صافی پڑھنا جاری رکھیں