سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے

نئی دہلی :سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے ،باغی ٹی وی کے مطابق چین اوربھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مسلسل بڑھتی جارہی ہے اورتازہ ترین اطلاعات کے مطابق چین کے پانچ ہزارسے زائد فوجی بھارت میں گھس گئے ہیں‌ ذرائع کے مطابق ‏سی … سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے پڑھنا جاری رکھیں