فضا میں طیارہ اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فضا میں طیارہ اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے واقعہ امریکہ میں پیش آیا جہاں ایریزونا میں ایک ہوائی پارک کے اوپر ہیلی کاپٹر اور طیارہ فضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو افراد کی موت ہوئی ہے،مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ … فضا میں طیارہ اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے پڑھنا جاری رکھیں