فضائی حدود بند کرنے کی تجویز پر کابینہ کی اکثریت متفق نہیں،وفاقی وزیر ہوا بازی کا انکشاف

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اگر فضائی حدود بند کرنے کافیصلہ ہوگا تو آگاہ کریں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو اینٹ کا … فضائی حدود بند کرنے کی تجویز پر کابینہ کی اکثریت متفق نہیں،وفاقی وزیر ہوا بازی کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں