فضائی حدود ، پاکستان نے لگائی بڑی پابندی، کتنے روٹس بند کئے؟ اہم خبر

پاکستان نے بڑا فیصلہ کر لیا، بین الاقوامی پروازوں کے لئے تین اہم روٹس بند کر دئیے باغی ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے روٹس کی تبدیلی سےمتعلق باقاعدہ بتا دیا ہے، بین الاقوامی پروازوں کے لئے روٹس پر پابندی 31 اگست تک رہے گی، روٹ بند کرنےکافیصلہ وفاقی کابینہ … فضائی حدود ، پاکستان نے لگائی بڑی پابندی، کتنے روٹس بند کئے؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں