فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع خانیوال کے نواحی علاقہ چھب کلاں میں اِنسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے پولیس کے مطابق نوجوان کو فون پر دوستی مہنگی پڑ گئی، 102 چک کارہایشی محمد وسیم مبینہ طورپر ساتھ والے گاؤں میں لڑکی کے گھراس سے ملنے گیا، گاوں کے رہائشی منصب … فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد پڑھنا جاری رکھیں