بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کہا ہے کہ وہ ہمیں مجبور نہ کریں کہ ہم بتادیں کہ کس نے آپ کو وزیراعظم بننے کا خواب دکھایا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ انہوں … بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں