فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی ریکارڈ فراہمی کی درخواست خارج کردی ۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ، … فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں