فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع

جے یو آئی بازی لے گئی،کے پی اسمبلی میں فرانس کی اسلام دشمنی پر قرارداد جمع، مطالبہ بھی کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان نے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی خلاف قرارداد مذمت جمع کرا دی۔ قرارداد نعیمہ کشور خان کی جانب سے جمع … فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع پڑھنا جاری رکھیں