فرانسیسی صدر گستاخوں کے سرپرستی کرنے لگے،گستاخانہ خاکوں کی مذمت سے کیا انکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانس گستاخوں کی سرپرستی کرنے لگا، فرانسیسی صدر نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ ہمیں آزادی اظہار رائے کا حق ہے، جمہوریہ کے کسی صدر کو یہ مقام حاصل نہیں ہوتا … فرانسیسی صدر گستاخوں کے سرپرستی کرنے لگے،گستاخانہ خاکوں کی مذمت سے کیا انکار پڑھنا جاری رکھیں