فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر پنجاب کے اضلاع سے کارکنان بلوائے گئے تھے فیصل آباد سے خلیل طاہر سندھو کی قیادت میں آئے کارکنان کے قافلے پر پولیس کا ہلہ کئی کارکنان زخمی ہو گئے، مبینہ طور پر اطلاعات کے مطابق تین کے سر … فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں