گاجر کا استعمال اور اس کے فوائد

اکثر ہمارے بزرگ کہتے ہیں “اگر اندھیرے میں دیکھنا چاہتے ہو تو گاجر کھایا کرو” ، یہ بات کتنی سچ ہے اور گاجر کیا صرف بینائی کو بہتر بناتی ہے یا اس کے اور بھی فائدے ہیں، گاجر کوئی عام سبزی نہیں ہے بلکہ خالق نے اس کے اندر بیشمار خُوبیاں رکھی ہیں ماہرین کا … گاجر کا استعمال اور اس کے فوائد پڑھنا جاری رکھیں