حکومت کو دودھ میں مینگنیں ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، تاجر رہنماؤں کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میرنے کہا ہے کہ 9 مئی کو ضابطہ اخلاق کے مطابق کاروبار کھولنے جارہے ہیں ملک بھراور چاروں صوبوں سے مشاورت مکمل ہو چکی ہے۔ نعیم میر نے لاہور پریس کلب میں تاجروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے … حکومت کو دودھ میں مینگنیں ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، تاجر رہنماؤں کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں