گالم گلوچ تحریک انصاف کا ٹریڈ مارک بن چکا ،کہیں غائب نہیں، ترین گروپ کے رہنما کا بیان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ میں کہیں غائب نہیں ہوا، اسلام آباد میں موجود ہوں اور ووٹ بھی دوں گا ، ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کو اس وقت نااہل … گالم گلوچ تحریک انصاف کا ٹریڈ مارک بن چکا ،کہیں غائب نہیں، ترین گروپ کے رہنما کا بیان پڑھنا جاری رکھیں