چھینی گئی سیٹیں واپس لیں گے ورنہ اسلام آباد جائیں گے،بلاول کا اعلان

گلگت بلتستان الیکشن میں شکست،بلاول نے اسلام آباد کی جانب احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ جی بی کے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا،آپ سے چھینی گئی سیٹیں واپس لیں گے، اگرنہ لےسکےتو اسلام آباد جائیں … چھینی گئی سیٹیں واپس لیں گے ورنہ اسلام آباد جائیں گے،بلاول کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں