جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کا خطاب کتنے بجے ہو گا؟ اہم خبر

وزیراعظم عمران خان آج جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس سے خطاب کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجےکے قریب ہوگا ، وزیراعظم عمران خان کی یواین سیکریٹری جنرل سے ملاقات آج ہوگی ، سفیر کشمیر،وزیراعظم پاکستان آج پیش کریں گے اقوام … جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کا خطاب کتنے بجے ہو گا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں