جنرل اسمبلی میں ترک صدرکی حمایت سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے،نیول چیف

پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہا جنرل اسمبلی میں ترک صدرکی حمایت سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ترکی کی جانب سے پاکستان نیوی کو جنگی جہازوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل … جنرل اسمبلی میں ترک صدرکی حمایت سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے،نیول چیف پڑھنا جاری رکھیں