جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی جنرل کی ون آن ون ملاقات، کشمیر و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ چین کےوائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی تھا، آرمی چیف سےچین کےوائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن … جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی جنرل کی ون آن ون ملاقات، کشمیر و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال پڑھنا جاری رکھیں