ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرنیوالے جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کریں گے آج اہم اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کی مرکزی قیادت سے ناراضگی کا معاملہ ،مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کے زیرصدارت آج کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوگا وئٹہ:اجلاس میں سابق وزیراعلی رکن بلوچستان اسمبلی ثناء اللہ زہری بھی شریک ہونگے ،آج ہونے والے اجلاس میں ،عبدالقادر … ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرنیوالے جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کریں گے آج اہم اعلان پڑھنا جاری رکھیں