جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، امریکی صدر سمیت 36 امریکی فوجی وشخصیات کے وارنٹ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کیخلاف امریکی صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، عرب میڈیا کے مطابق ‏ایران نے  امریکی صدرٹرمپ کی گرفتاری میں مدد کیلئے انٹرپول سے مددمانگ لی، ‏رواں برس جنوری میں بغدادمیں جنرل قاسم سلیمانی اورساتھی امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے … جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، امریکی صدر سمیت 36 امریکی فوجی وشخصیات کے وارنٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں