لاہور، غیر قانونی حراستی سیل، کتنے افراد کو قید رکھا گیا؟ اہم خبر

غیرقانونی حراستی سیل کے حوالہ سے سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کو ابتدائی انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ گجرپورہ نے9 افراد کو فاریسٹ آفس میں غیرقانونی حراست … لاہور، غیر قانونی حراستی سیل، کتنے افراد کو قید رکھا گیا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں