گھر کا کھانا دینے سے متعلق رانا ثناء اللہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

منشیات کیس میں گرفتار رانا ثںاء اللہ کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کے حوالہ سے درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رانا ثناللہ کی میڈیکل رپورٹ سیشن عدالت میں جمع کرادی گئی، دائر درخواست میں کہا گیا کہ رانا ثناء اللہ دل کے مریض … گھر کا کھانا دینے سے متعلق رانا ثناء اللہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں