غریب عوام کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، یوٹیلٹی سٹورز کے لئے سبسڈی ختم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غریب عوام کو بڑا دھچکا، حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2020-21 میں یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے چینی اور دیگراشیائے ضروریہ کی فروخت پر سبسڈی ختم کردی گئی، آئندہ مالی سال میں یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے سبسڈی کی کمی … غریب عوام کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، یوٹیلٹی سٹورز کے لئے سبسڈی ختم پڑھنا جاری رکھیں