غریب کی سواری ریل گاڑی،وزیراعظم سے ملی منظوری تو شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

وزیراعظم کی زیرصدارت کورونا وائرس کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا وزیراعظم کو سپریم کورٹ میں کورونا کے حوالے سے ہونے والی سماعت پر بریفنگ دی گئی،اجلاس میں سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے پر عمل درآمد پر مشاورت کی گئی اجلاس میں ٹرین آپریشن بحال کرنے پر بھی مشاورت کی گئی وزیراعظم عمران خان … غریب کی سواری ریل گاڑی،وزیراعظم سے ملی منظوری تو شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں