غیر قانونی ٹارچر سیل، خفیہ ٹیمیں تشکیل ،اب نہیں ہو گا تھانوں میں تشدد

غیر قانونی ٹارچر سیلز تلاش کرنے کے لیے لاہور پولیس کی 6 خفیہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس میں تشدد کے خاتمے کے لئے حکام نے تھانوں کی مانیٹرنگ کے لئے ٹیمیں تشکیل دی ہیں، لاہور پولیس کی 6 خفیہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ،ہر … غیر قانونی ٹارچر سیل، خفیہ ٹیمیں تشکیل ،اب نہیں ہو گا تھانوں میں تشدد پڑھنا جاری رکھیں