غیرملکی عناصرچار دہائیوں سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،وزیر مذہبی امور

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام عشق رسول اور اتحاد امت کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کر رہے ہیں،کانفرنس میں علامہ عارف حسین واحدی، مولانا ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، مولانا ضیا اللہ شاہ … غیرملکی عناصرچار دہائیوں سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،وزیر مذہبی امور پڑھنا جاری رکھیں