غربت کے خاتمے پر توجہ دے رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اداروں میں اصلاحات اور ٹیکس کا دائرہ بڑھارہی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اے ڈی بی کے نائب صدر ر شی ژن چن کی ملاقات ہوئی ہے ،ملاقات میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور وفاقی وزیر حماد اظہر بھی موجود … غربت کے خاتمے پر توجہ دے رہے ہیں، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں