حکومت کی قانونی محاذ پر بڑی کامیابی،گیس انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس ،سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ سے فیصلہ آگیا جی آئی ڈی سی پر فروری میں کیا گیا محفوظ فیصلہ عدالت نے سنا دیا جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کیس کا پہلے سے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا،سپریم کورٹ نے سیس سے متعلق تمام … حکومت کی قانونی محاذ پر بڑی کامیابی،گیس انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس ،سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں