گلگت الیکشن،سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے،مریم برس پڑیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کا پہلے کوئی وجود تھا نہ اب ہے، مریم نواز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو ملنے والی چند سیٹیں ن لیگ سےتوڑے گئے امیدواروں اور سلیکٹرز کی مرہون … گلگت الیکشن،سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کرنا شرمناک شکست ہے،مریم برس پڑیں پڑھنا جاری رکھیں