گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں انتخابات کا معاملہ ،انتخابی مہم کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی جامع منصوبہ سازی مکمل کر لی گئی بھرپور اور مؤثر انتخابی مہم کیلئے چیف آرگنائزر تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی گلگت روانہ ہو گئے،سیف اللہ خان نیازی گلگت بلتستان میں تحریک انصاف … گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی پڑھنا جاری رکھیں