گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کا آسان علاج

گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کا آسان علاج بدلتے موسم کی وجہ سے بال بھی تیزی سے گرنے لگتے ہیں اس کے لیے اپنی غذا پر توجہ دینی چاہیے اور گیلے بالوں میں کنگھی کرنے اور انہیں زور سے تولیے سے رگڑ کر سکھانے سے بھی بال گرتے ہیں کیونکہ جب بال گیلےہوں تب ان … گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کا آسان علاج پڑھنا جاری رکھیں