گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو بچھاڑ دیا

گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو بچھاڑ دیا باغی ٹی وی : پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں جاری ہیں. ، اس سلسلے میں پی ایس ایل سیزن 6 کے ایکشن سے بھرپور مقابلوں سے قبل وارم اپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے ہرا دیا، کوئٹہ کے اعظم خان نے … گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو بچھاڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں