ن لیگ کادھرنے میں شامل ہونے سے انکار،مولانا نے "گونواز گو”کے نعرے لگوادیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی طرف سے دھرنے میں شرکت کے انکار کرنا مولانا فضل الرحمن اور ساتھیوں پر بہت ناگوار گزرا ،اطلاعات کے مطابق احسن اقبال کیطرف سے دھرنے میں شامل ہونے سے انکار کے بعد جے یو آئی ف کے قائدین کی ہنگامی میٹنگ ہوئی جس میں ن لیگ کے رویے پر … ن لیگ کادھرنے میں شامل ہونے سے انکار،مولانا نے "گونواز گو”کے نعرے لگوادیئے پڑھنا جاری رکھیں