گولیاں کھا کر مرنے سے بہتر ہے علیحدگی اختیار کر لی جائے صنم ماروی

پاکستان کی نامور گلوکارہ صنم ماروی نے شوہر حامد علی سے خلع لینے کے لیے رواں ماہ عدالت میں درخواست دائر کرتےہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ ان کا شوہر ان پر تشدد کرتا ہے اور اب انہوں نے اپنا بیان بھی ریکارڈ کروا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی نامور … گولیاں کھا کر مرنے سے بہتر ہے علیحدگی اختیار کر لی جائے صنم ماروی پڑھنا جاری رکھیں